شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ کا دروش ہسپتال کا دورہ

ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ کا دروش ہسپتال کا دورہ

چترال(نمائندہ سی اے)ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ نے منگل کے روز دروش ہسپتال کا دورہ کیا ،Image may contain: 1 person, sitting and indoorجہاں پر دروش کے ایک نمائندہ وفد نے رضیت باللہ کی قیادت میں ڈی ایچ او سے ملاقات کی اور مختلف اُمور پر اُن سے تبادلہ خیال کیا جبکہ ہسپتال میں8کروڑ روپے سے جاریImage may contain: 1 person, standing and outdoorتعمیرات کا بھی جائزہ لیاگیا اور گذشتہ دنوں جان بحق ہونے والے کیس کا جائزہ لیا گیاImage may contain: 3 people, people standing and outdoor۔ڈی ایچ او نے وفد کو بتایا کہ ایمبولینس کے لئے 55لاکھ روپے ٹویوٹا کمپنی کو مل چکی ہے بہت جلدہسپتال کے لئےImage may contain: 3 people, people standing and outdoorجدید ایمبولنس مہیا ہوگا جبکہ جنریٹر اور ٹرانسفارمرکے لئے مزید25لاکھ روپے جلد فراہم کرانے کے لئے وہ اپنی کوشش کرینگے۔

Facebook Comments

ایک تبصرہ

  1. بہت احسن قدم ہے اس طرح کے وزٹ ہونے چاہئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے