شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال اسیران ختم نبوت کی ضمانت منظور ہوگئی

چترال اسیران ختم نبوت کی ضمانت منظور ہوگئی

چترال(نمائندہ سی ۔اے)اسیران ختم نبوت اور شیدائیاں ناموس رسالت کی ضمانت منظورہوگئی۔علاقہ قاضی چترال ون کی عدالت میں کیس کی پیروی وقاص احمد ایڈوکیٹ نے کی۔ان کے ہمراہ عبدالولی خان ایڈوکیٹ،ساجد اللہ ایڈوکیٹ،منظور احمد ایڈوکیٹ اور رضا علی ایڈوکیٹ وغیرہ بھی تھے۔عدالت نے قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا۔ضمانتی مچلکے داخل کرنے کے بعد ان کی رہائی عمل میں آئیگی۔رائے عامہ کے لیڈروں نے قیدیوں کے رہائی کا خیر مقدم کیا ہے اور ملعون رشید کو فوجی عدالت کے ذریعے سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔یاد رہے اسیران ختم نبوت 21اپریل سے قید میں تھے۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے