شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اہلیان چترال اور اہلیان پاکستان کو پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت بہت مبارک ہو۔۔۔

اہلیان چترال اور اہلیان پاکستان کو پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت بہت مبارک ہو۔۔۔

پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی 2017 اپنے نام کرلیا۔۔۔
آج اتوار کے دن انگلنڈکے اوورل گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے پاکستان ٹیم نے اپنے روایتی حریف بھارت کو 338 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں بھارتی ٹیم 158 رنز پر ڈھیرہوگئی۔۔۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے