شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / گرم چشمہ کے مستحق افراد اور بچوں میں عید پیکیچ کی تقسیم!

گرم چشمہ کے مستحق افراد اور بچوں میں عید پیکیچ کی تقسیم!

چترال(بشیر حسین آزاد)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے عید کے پہلے روز گرم چشمہ کے پسماندہ علاقوں ایژ،بیشقیر پائین اوربیگوشٹ کادورہ کیا۔

جہاں پراُنہوں نے علاقے کے مستحق افراداوربچوں میں راشن پیکیج (دال،چینی،چائے،خشک دودھ وغیرہ)سولرلائٹ،سلیپنگ بیگ،ترپال،جبکہ بچوں میں عیدکے کپڑے،پینٹ شرٹ،جوتے،اسٹیشنری(کاپی ،پنسل،ربڑ) اور مٹھائیاں وغیرہ تقسم کیے۔

علاقے کے عوام نے خوشی اور ہر مشکل مرحلے میں عوام کے ساتھ ہرممکن مدد کرنے پر پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے