شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اہلیان چترال کے لیے باعث فخرومسرت ۔۔منہاس الدین ایڈینشنل ڈپٹی کمشنر چترال تعینات

اہلیان چترال کے لیے باعث فخرومسرت ۔۔منہاس الدین ایڈینشنل ڈپٹی کمشنر چترال تعینات

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) سابق اسسٹنٹ کمشنر مستوج منہاس الدین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال تعینات کر دیا گیا ہے۔جو سابق اے ڈی سی عبد الغفار کی ترقی و پشاور تبادلے کے بعد خالی تھی،جبکہ منہاس الدین اس سے پہلے بونی سے ٹرانسفر کے بعد پشاور میں مختلف عہدوں پر تعینات رہنے کے بعد سی ایم سیکرٹریٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر مستوج ایٹ بونی حیات شاہ ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس چترال تعینات ہوگئے ہیں۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے