شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ارکاری سے چترال آتے ہوئے جیپ بلچ کے مقام پر حادثے کا شکار

ارکاری سے چترال آتے ہوئے جیپ بلچ کے مقام پر حادثے کا شکار

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) آج صبح ارکاری سے چترال آتے ہوئے جیپ بلچ روڈ میں بے قابو ہوکر دریا چترال میں جا گری ابتدائی اطلاعات کے مطابق جیپ میں 14 افراد سوار تھے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل تھے ۔جن میں سات افراد کو دریا سے زندہ نکال کر ڈی ۔ایچ۔کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔چھ افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک عورت کی لاش کے ساتھ جیپ کو دریا سےلکال لی گئی ہے۔ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے