شہ سرخیاں
Home / پاکستان / لواری ٹنل کی تاریخی افتتاح پروزیر اعظم کا تہہ دل سے شکریہ ۔مسلم لیگ ن چترال

لواری ٹنل کی تاریخی افتتاح پروزیر اعظم کا تہہ دل سے شکریہ ۔مسلم لیگ ن چترال

 

 

 

 

 

 

 

چترال(نمائند چترال آفیئرز)محمد کوثر ایڈوکیٹ صدر مسلم لیگ ن سب ڈویژ ن چترال اورپارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں لواری ٹنل چترال کی تاریخی افتتاح کرنے اور دیگر میگاپراجیکٹس کے اعلانات پر قائد میاں محمد نواز شریف وزیراعظم پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یقیناًوزیراعظم میاں محمد نواز شریف چترال کی طرف محبت کی نظر سے دیکھ رہے ہیں ۔اوراپنے حکومت کے دوران چترال کے لئے تاریخی میگاپراجیکٹس کی بنیاد رکھے ہیں۔اُنہوں نے صوبائی صدر مسلم لیگ ن انجینئر امیرمقام کابھی چترال کی ترقی کے لیے اُن کی کوششوں پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔اُنہوں نے تقریب کو سبوتاز کرنے کی جماعت اسلامی دیر کی چترال دشمن کوششوں کی شدید مذمت کی اور ملک جہانزیب خان سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن اور صدراپر دیر نثار وردگ کو کامیاب جلسہ منعقد کرنے پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے