شہ سرخیاں
Home / پاکستان / چترال کے ایک اوربہادر بیٹے نے مادر وطن کے لیے اپنی جان نچھاور کردی۔

چترال کے ایک اوربہادر بیٹے نے مادر وطن کے لیے اپنی جان نچھاور کردی۔

چترال ( ارشاد اللہ شاد ؔ ) سپاہی اظہار الدین ولد نظام الدین مٹرپ اودیر گزشتہ دنوں مرزہ بیریسٹر راولاکوٹ کشمیر میں بھارتی فوج کے گولہ باری کے نتیجے میں پاکستان کی سرحدوں کی دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔

شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ چترال سکاؤٹس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی۔ شہید سپاہی اظہارالدین کا تعلق 640مجاہد بٹالین کے ساتھ تھا تھا مرزہ بیرسٹر راولاکوٹ آزاد کشمیر میں تعینات تھے ۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے