شہ سرخیاں
Home / پاکستان / چترال یونیورسٹی حالیہ مشتہر آسامیوں کے لیے NTS کی خدمات حاصل کریگی۔

چترال یونیورسٹی حالیہ مشتہر آسامیوں کے لیے NTS کی خدمات حاصل کریگی۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کے دفترسے جاری ایک اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال حالیہ مشتہر کردہ آسامیوں کی ابتدائی ٹیسٹوں کے انعقاد کے لئے معروف ٹیسٹنگ سروس NTS کی خدمات حاصل کررہی ہے۔ اس سلسلے میں اہل امیدواروں کے کوائف این ٹی ایس کو مہیاکیے گئے ہیں ۔ جبکہ تمام امیدوار وں کی اہلیت یا نااہلی بارے معلومات یونیورسٹی کے ویب سائٹwww.uoch.pkپر جلد ہی اپلوڈ کئے جارہے ہیں۔ این ٹی ایس صرف اہل امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کریگی۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے