شہ سرخیاں
Home / پاکستان / چیئرمین بلاول بھٹو دورہ کا چترال اور تیاریاں

چیئرمین بلاول بھٹو دورہ کا چترال اور تیاریاں

چترال(نمائند چترال آفیئرز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ چترال کی تیاریوں کے سلسلے میں پی پی پی تحصیل دروش کے جیالوں کا ایم پی اے سلیم خان کے ساتھ دروش کے ریسٹ ہاؤس میں میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اپنے قائد چیئرمین بلاول بھٹو کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائیگا۔میٹنگ میں مختلف پارٹیوں سے کئی لوگوں نے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے