شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ہونہار طالبہ عندلیب یونس خان کی نویں جماعت میں 513نمبر لیکر ضلع بھر میں تیسری پوزیشن

ہونہار طالبہ عندلیب یونس خان کی نویں جماعت میں 513نمبر لیکر ضلع بھر میں تیسری پوزیشن

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز) فرنٹیر کور پبلک سکول FCPS چترال کی ہونہار طالبہ عندلیب یونس خان نے رول نمبر 10146 کے تحت میٹرک2017 کے امتحان میں کلاس 9th میں کل 550نمبروں میں سے 513 نمبر لیکر اپنی سکول میں پہلی اور ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔اُنہوں نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دُعا،اساتذہ کی کوشش اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں میڈیکل میں داخلہ لے کر ڈاکٹر بن کے ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہیں۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے