شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ضلع چترال میں EOBIایمپلایز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیوشن کے فیلڈ آفس کا باقاعدہ افتتاح

ضلع چترال میں EOBIایمپلایز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیوشن کے فیلڈ آفس کا باقاعدہ افتتاح

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)ضلع چترال میں EOBIایمپلایز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیوشن کے فیلڈ آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل EOBI سید اقبال حیدرزیدی نے چترال آفس کا افتتاح کیا۔اُنہوں نے کہا کہ دفتر کا قیام چترال کے عوام کا دیرینہ خوا ہش تھا جس سے آج پوری کرنے پر وہ انتہائی خوش ہیں۔ تقریب میں AC چترال عبدالاکرام ،شہزادہ خالد پرویز،سردار ایوبAKRSP RPM چترال اور دیگر افراد موجود تھے۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے