شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / افسوس ناک حادثہ

افسوس ناک حادثہ

مروئی (نمائندہ چترال آفییئرز) جمعرات کے روز موڑکھو سے چترال آنے والی سوزوکی گاڑی داڑوم گول کے نزدیک موڑ کاٹتے ہوئے بریک فیل ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں جاگری ۔جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد غلام ربانی کرک محکمہء تعلیم اور عبدالرزاق تریچ موقع پر ہی جان بحق ہوگئے ۔اطلاع ملتے ہی مروئی گاؤں کے عوام رضاکارانہ طور پر لاشوں کو نکال کر پولیس کے حوالے کیے ۔یاد رہے کہ سالانہ کئی قیمتی جانیں اس قسم کی حادثات کی نظر ہو جاتی ہیں۔جس کی بینادی وجہ سڑکوں کی خستہ حالی اور سیفٹی بیریئرزنہ ہونے کی وجہ سے ان حادثات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔اور متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے