اسلام آباد ( نمائندہ چترال آفیئرز) پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو فوری وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑ نے کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم صادق و امین نہیں رہے ،نواز شریف اور ان بچوں کے خلاف ریفرننس دائر کرنے اور الیکشن کمیشن کو نااہلی کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کا حکم۔پانچ رکنی پینچ نے متفقہ طور پر وزیر اعظم کو نا اہل قرار دے دیا۔
Facebook Comments