شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / شندور پولو فیسٹول اختتام پذیر ،چترال نے گلگت کو 7 کے مقابلے میں 13گولوں سے شکست دے دی۔

شندور پولو فیسٹول اختتام پذیر ،چترال نے گلگت کو 7 کے مقابلے میں 13گولوں سے شکست دے دی۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) تین روزہ شندورفیسٹول کافائنل میچ اختتام پذیرہواجس میں چترال نے گلگت کو7کے مقابلے میں13گولوں سے شکست دی ۔شندورفسٹول کافائنل میچ انتہائی سنسنی خیزرہاجس سے ہزاروں کی تعدادمیں تماشائی اورسیاح محظوظ ہوئے فائنل میچ کے مہمان خصوصی الیون کورپشاورکے کورکمانڈرلفٹننٹ جنرل نذیراحمدتھے انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اورٹرافی تقسیم کئے

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے