شہ سرخیاں
Home / 2017 / اگست

ماہانہ ارکائیوز

انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال کے سابق کابینہ کی مدت پوری ہونے پر کابینہ کو تحلیل کیا گیا اور نئی کابینہ تشکیل ،محمد نواز رفیع نیاصدر منتخب

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)بدھ 30اگست کوچترال کے پریس کلب میں انجمن ترقی کھوارحلقہِ چترال کے عہدیداران سمیت ممبران کا اہم اجلاس ہوا جس میں انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال کے سابق کابینہ کی مدت پوری ہونے پر کابینہ کو تحلیل کیا گیا اور نئی کابینہ تشکیل دی گئی۔مذکورہ اجلاس کا باقاعدہ ...

تفصیل

چترال گول کمیونٹی ڈولپمنٹ اینڈکنزرویشن کی جانب سے وی۔سی۔سی سطح پر فٹبال ،کرکٹ،رسہ کشی اور بیڈمینٹن کے مقابلے 4 ستمبر سے منعقد کرائے جائیں گے۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال گول کیمونیٹی ڈولمپنٹ اینڈ کرزویشن کی جانب سے چترال کے ایک مقامی ہوٹل میںVCC سطح پر فٹبال،کرکٹ،رسہ کشی اور نیڈمینٹن کے مقابلے منعقد کرانے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوئی۔ جس میں کل11 VCC’s شامل ہیں جو کہ درجہ زیل ہیں وی۔سی۔سی گولدور ،زرگراندہ،جنگ ...

تفصیل

’’ فریدہ سلطانہ فریؔ ایک سچی شاعرہ ‘‘

فریدہ سلطانہ فریؔ کھوار شاعری کا فخر ہے۔ فریؔ کھوار شاعری میں ایک تتلی کی طرح رونما ہوئیں اور قوس قزح کے رنگ بکھیر کر فضا کو معطر کیا۔ پھول سے بچھڑی خوشبو جب اپنی آنکھیں بند کر لیتی ہے تو پھر اس سے ایسے ہی سخن کی خوشبو فضا ...

تفصیل

چترال بازار کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں کی جانب لانے پر شہزادہ مسعودالملک اور طارق احمد کاشکریہ۔تجار رہنما شبیر احمد

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)تجار رہنما شبیر احمد نے ایک اخباری بیا ن دیتے ہوئے کہا کہ چترال بازار کئی سالوں سے بجلی سے محروم چلی آرہی تھی۔اور اب ایس ۔آر۔ایس ۔پی کی جانب سے گولین گول 2 میگا واٹ بجلی گھر بننے کے بعد چترال بازار پھر سے آباد ہوگیا ...

تفصیل

پولیو ایک قومی ایمرجنسی ہے جس میں ہم سب کو اپنا اپنا کردار بطریق احسن ادا کرنا ہے ۔پٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) پولیو کے خاتمے کے لئے ضلعی سطح پر قائم کمیٹی ڈیپک کے اجلاس میں 18ستمبر سے شروع ہونے والی پولیو کے خلاف مہم کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی نے کی جبکہ ڈی ...

تفصیل

سی پیک اور لواری ٹنل کی وجہ سے چترال پر جس تہذیبی یلغار کا خدشہ ہے ۔ اُس کے تحفظ کے سلسلے میں چترال کے ادباء و شعرا اور ثقافت سے وابستہ افراد پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ کی کی چترال کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ فریدہ سلطانہ فری کے کھوار شعری مجموعہ "ژانو دُشمن”کی تقریب رونمائی سے خطاب

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے کہا ہے ۔ کہ سی پیک اور لواری ٹنل کی وجہ سے چترال پر جس تہذیبی یلغار کا خدشہ ہے ۔ اُس کے تحفظ کے سلسلے میں چترال کے ادباء و شعرا اور ثقافت سے وابستہ افراد پر ...

تفصیل

نئے سروے کی تکمیل کے بعد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام پرانے کارڈ اس سال دسمبر تک منسوخ کئے جائینگے اور اگلے سال کے اوائل میں نئے کارڈ جاری ہونگے۔ رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز ) رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے کہ اگلے مہینے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے سروے میں مزید 25ہزار گھرانوں کو اس پروگرام میں شامل کیا جائیگا۔ اس سلسلے میں رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین کا بی آئی ایس پی کے ...

تفصیل

اپر چترال کو الگ ضلعی سیٹ اپ کی منظوری پر چیئرمین بلاول بھٹو زرادری اور صوبائی صدر ہمایون خان کا شکریہ سابق ناظم امیر اللہ پاکستان پیپلز پارٹی سب ڈویژن مستوج

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز )اتوار 27اگست بونی کے ایک مقامی ہوٹل سابق ناظم امیر اللہ کے زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی سب دویژن مستوج کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان اور سینئر رہنما شریک تھے۔میٹنگ میں درج ذیل قرارداد منظور ہوئی ۔ 1۔اجلاس میں تمام ...

تفصیل

چترالی عوام اپنے محسن عظیم میاں محمد نواز شریف کی پارٹی مسلم لیگ(ن)کو ووٹ دینگے ۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)اکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ چترالی عوام واقعی احسان شناس قوم ہے۔2018میں عوام احسان شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے محسن عظیم میاں محمد نواز شریف کی پارٹی مسلم لیگ(ن) کو ووٹ دینگے۔سابق وزیراعظم نے لواری ٹنل ...

تفصیل

کھوار زبان کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کی کتاب کی تقریب رونمائی

  چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) آج بروز منگل سہ پہر 3 تین بجے چترال ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔تقریب کا انعقاد میئر نامی تنظیم نے کی تھی۔جو کہ کھوار زبان و ادب کے لیے کئی سالوں سے خدمات انجام دے رہی ہے۔یہ تقریب ...

تفصیل