شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پاکستان مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔

اسلام آباد (نمائندہ چترال آفیئرز) سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کے بعد ملک کے وزیر اعظم کا انتخاب کرنا باقی تھا ۔ اس سلسلے میں آج منگل کے روز قومی اسمبلی میں ایک اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی ملک کے نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم کے انتخاب کا عمل مکمل ہونے کے بعد اب آج شام کو ہی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوگی اور صدر مملکت نومنتخب وزیر اعظم سے حلف لیں گے۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے