شہ سرخیاں
Home / آس پاس / بھارتی فوجیوں کے خلاف چین کی فوجی کاروائی کی تیاری۔چینی اخبار کا دعوٰی

بھارتی فوجیوں کے خلاف چین کی فوجی کاروائی کی تیاری۔چینی اخبار کا دعوٰی

نئی دہلی(نمائندہ چترال آفیئرز) چین کے سرکاری اخبار ‘گلوبل ٹائمس’ نے اپنے ایک مضمون میں کہا ہے کہ ”چین سکم کے نزدیک ڈوکلام علاقے میں تعینات بھارتی جوانوں کو بے دخل کرنے کے لیے ایک محدود فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا ہے“۔ اس کے مطابق، ”چین دونوں ملکوں کے مابین فوجی تعطل کو زیادہ دنوں تک قائم رکھنے کے حق میں نہیں ہے اور دو ہفتے کے اندر چھوٹی فوجی کارروائی کا امکان ہے“۔ اس نے یہ بات گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر 6 وزارتوں اور اداروں کی جانب سے دیے جانے والے بیانات کی روشنی میں ماہرین کے حوالے سے کہی۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!