شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ضلع چترال میں سکولوں کے طلباء و طلبات کے مابین تقریری مقابلوں اور قومی نعمات کے مقابلوں کا انعقاد

جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ضلع چترال میں سکولوں کے طلباء و طلبات کے مابین تقریری مقابلوں اور قومی نعمات کے مقابلوں کا انعقاد

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) ُٓپاکستان تھنکر ز فورم و نظریہ پاکستان فورم کے اشتراک سے جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ضلع چترال میں سکولوں کے طلباء و طلبات کے مابین تقریری مقابلوں اور قومی نعمات کے مقابلوں کا انعقاد مندرجہ ذیل سکولوں میں کیا جارہا ہے۔
پروگرامز شیڈول:
مورخہ 16اگست 2017بمقام گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال
مورخہ12اگست2017 بمقام گورنمنٹ ہائی سکول شگرام چترال
مورخہ14اگست2017 گورنمنٹ ہائی سکول بمبوریت چترال۔۔(جشن آزادی کی تقریب صبح 09 بجے منعقد ہوگی)
مورخۃ17اگست2017 بمقام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول دروش چترال
جشن آزادی کی تقریب مورخہ14اگست2017بمقام گورنمنٹ ہائی سکول بمبوریت وادی کالاش ضلع چترال میں منعقد ہوگی

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے