شہ سرخیاں
Home / پاکستان / اگست کا مہینہ شروغ ہوتے ہی جگہ جگہ پاکستانی پرچموں اور جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال سج گئے ہیں۔

اگست کا مہینہ شروغ ہوتے ہی جگہ جگہ پاکستانی پرچموں اور جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال سج گئے ہیں۔

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز )اگست کا مہینہ شروغ ہوتے ہی جگہ جگہ پاکستانی پرچموں اور جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال سج گئے ہیں۔اسٹال مالکان کی تو عید ہوگئی،اسٹالز پر رش اور لوگوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ملک بھر کی طر ح ضلع چترال میں بھی جشن آزادی کے حوالے سے تیاریاں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں،جگہ جگہ پاکستانی پرچموں اور جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹال سج گئے ہیں۔اسٹال بزرگ، بچے اور جوانوں کی دلچسپی کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔جبکہ اسٹال مالکان کا کہنا ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اسٹالز پر رش اور لوگوں کا جوش و خروش دیدنی ہے ۔ دوسری جانب ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چودہ اگست کے مناسبت سے پروگرام ترتیب دئے جارہے ہیں۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے