شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / دروش کو تحصیل کا درجہ دینے پر دروش کے عوام کو مبارکباد۔ ترجمان پی ٹی آئی چترال

دروش کو تحصیل کا درجہ دینے پر دروش کے عوام کو مبارکباد۔ ترجمان پی ٹی آئی چترال

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان انجنئیر خالد محمود نے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے دورش کو تحصیل کا درجہ دینے پر دروش کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ یہ دروش کے عوام کا ایک درینہ مطالبہ تھا جسے صوبائی حکومت نے منطقی انجام تک پہنچایا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سے دروش کے عوام کے لیے آسانیاں پیدا ہوں گی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔  جس کے لیے ہم ایم پی اے فوزیہ بی بی ، صدر پاکستان تحریک انصاف چترال عبد الطیف اور پاکستان تحریک انصاف چترال کے سنیئر راہنما رضیت باللہ اور دیگر مقامی قائدین کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے