شہ سرخیاں
Home / 2017 / اگست / 21

روزانہ ارکائیوز

’’ آزادی کی صبح‘‘

آزادی کی سترویں صبح طلوع ہوئی تو ارض پاک کے متوالوں کو اس کی مٹی پہ سجدہ ریز پایا ۔۔خوشی میں جھومتے دیکھا ۔۔صبح ہنس پڑی ۔۔کہا ستر سال کی بوڑھی مٹی ۔۔خاک وطن ۔۔ جس پر جان نچھاور کرنے کو یہ پاگل بے تاب رہتے ہیں ۔۔۔صبح ہنستی ہے ...

تفصیل

سابق وزیراعظم نوازشریف نے مشرف کے بنائے ہوئے نامکمل لواری ٹنل کاافتتاح پانامہ کیس سے جان چھڑانے کے لیے کیا۔سلطان وزیر آل پاکستان مسلم لیگ

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)سابق صدرجنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کی خدمات کوکوئی فراموش نہیں کرسکتاہے وہ بہت جلدپاکستان آکراعلیٰ عدالتوں میں مقدمات کاسامناکریں گے ان کے خلاف آرٹیکل 6ایک سیاسی مقدمہ ہے و ہ بھی پاکستان میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں کوئی بھی شخص آئین وقانون سے بالاترنہیں ہے عوام باشعورہیں وہ ...

تفصیل

غلطی سے بار ڈر عبور کرکے ارندو جانے والے دو افغانی بچے ورثا کے حوالے۔چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز) چائلڈ پروٹیکشن آٖفیسر عمران الدین نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ تین دن پہلے دو نورستانی بچے جو آپس میں بھائی تھے، ایک کی عمر تقریباً 14سال اور دوسرے عمر6سال بارڈر کراس کرکے ارندو آئے تھے۔بعد میں جب ان بچوں سے اُن کے گھرکے بارے ...

تفصیل

کرامت اللہ کنڈی کا دروش سے تبادلہ منسوخ کریں ورنہ عوام شدید احتجاج کرینگے۔ احتجاجی مظاہرین

دروش(نمائندہ چترال آفیئرز) گذشتہ روز عوام دروش نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش کرامت اللہ کنڈی کے تبادلے کیخلاف زبردست احتجاج کیا اور دروش چوک میں روڈ بلاک کرکے جلسہ منعقد کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کرامت اللہ کنڈی کا تبادلہ دروش سے بونی کر دیا گیا ہے جسکی ...

تفصیل