شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / شہزاد احمد جمعیت طلباء اسلام لاہور کے امیر اور حمید اللہ سیکرٹری منتخب

شہزاد احمد جمعیت طلباء اسلام لاہور کے امیر اور حمید اللہ سیکرٹری منتخب

لاہور (نمائندہ چترال آفیئرز) 10 اگست بروز جمعرات کو جامعہ فاروقیہ لاہور میں جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور کے 18ویں الیکشن کا انعقاد ہوا۔جس میں جمعیت طلباء اسلام سے تعلق رکھنے والے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔انتخابات مغرب تا عشاء بغیر کسی وقفے کے جاری رہے۔جس میں شہززادہ احمد بولان87 ووٹوں کی برتری سے امیر منتخب ہوئے۔جبکہ حافظ شجاع الدین نے63 ووٹ حاصل کیئے۔جمعیت طلباء اسلام کے150 ممبران نے اپنی حق رائے دہی استعمال کی ۔نومنتخب امیر اور جنرل سیکرٹری نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھایا ۔نو منتخب امیر نے جمعیت طلباء اسلام کو فعال کرنے اور ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے