شہ سرخیاں
Home / پاکستان / جماعت اسلامی نے خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت چھوڑنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت چھوڑنے کا فیصلہ

پشاور (نمائندہ چترال آفیئرز)

خیبر بینک اسکینڈل کا معاملہ، جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو آخری موقع دینے کا فیصلہ، شکایات دور نہ کرنے کی صورت میں صوبائی حکومت چھوڑنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ خیبر بینک اسکینڈل کےمعاملے پر جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو آخری موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جماعت اسلامی کی شکایات دور نہ کرنے کی صورت میں صوبائی حکومت کو خیر آباد کہہ دیا جائے گا۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!