شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترالی عوام اپنے محسن عظیم میاں محمد نواز شریف کی پارٹی مسلم لیگ(ن)کو ووٹ دینگے ۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترالی عوام اپنے محسن عظیم میاں محمد نواز شریف کی پارٹی مسلم لیگ(ن)کو ووٹ دینگے ۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)اکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ چترالی عوام واقعی احسان شناس قوم ہے۔2018میں عوام احسان شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے محسن عظیم میاں محمد نواز شریف کی پارٹی مسلم لیگ(ن) کو ووٹ دینگے۔سابق وزیراعظم نے لواری ٹنل جیسے عظیم منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔عنقریب گولین گول 106میگاواٹ بجلی گھر سے چترال کو بجلی دی جارہی ہے،سیلاب زدگان اور زلزلہ زدگان میں ڈھائی ارب روپے دئیے گئے۔چترال میں شاہراوں کا جال بچھایا جارہا ہے۔اُنہوں نے کہا اب احسان شناسی میں مسلم لیگ (ن) کا حصہ بنتا ہے۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے