شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / افسوس ناک خبر،گاڑی حادثے کا شکار

افسوس ناک خبر،گاڑی حادثے کا شکار

چتراال(نمائندہ چترال آفیئرز)ژیتور سے گبور جانے والی گاڑی گستنی کے مقام پر حادثے کا شکار۔متعدد افراد زخمی۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈبل ڈور ڈاٹسن پی ۔ایس2876میں ژیتور سے گبور ٹورپر جانے والے سوار تھے۔زخمیوں کو فیملی ہیلتھ سنٹر پرابیگ میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گرم چشمہ ریفر کردیا گیا۔زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی کا ٹائراڈ ٹوٹنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے