شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال آفیئرز صحیح معنوں میں چترال اور چترالی عوام کے مسائل اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ شہزاد احمد صدر جمعیت طلبہ اسلام چترال حلقہ لاہور

چترال آفیئرز صحیح معنوں میں چترال اور چترالی عوام کے مسائل اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ شہزاد احمد صدر جمعیت طلبہ اسلام چترال حلقہ لاہور

لاہور(نمائندہ چترال آفیئرز) جمعیت طلبہ اسلام چترال حلقہ لاہور کے صدر جناب شہزاد احمد صاحب نے اپنے ایک اخباری بیا ن میں چترال آفیئرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چترال آفیئرز چترال اور چترال سے باہر صحیح معنوں میں چترال اور چترال عوامی کی نمائندگی کررہی ہے.چترال آفیئرز کا کردار مثبت نقطۂ نظر سے چترال اور چترالیوں کی نمائندگی کرنے میں نہایت اہم اور قابل تحسین ہے۔چترال آفیئرز صحیح معنوں میں چترال اور چترالی عوام کے مسائل اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ا س حوالے سے چترال آفیئرز اور اس سے وابستہ افراد کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے چترال آفیئرز اور ٹیم شاباشی اور داد کی مستحق ہے۔مزید ان کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ چترال آفیئرز اور ان کی ٹیم چترال کے مسائل اجاگر کرتے رہیں گے۔چترال اور چترالیوں کے بینادی حقوق پر بات کرینگے۔اس سلسلے جو بھی تعاون درکار ہو ہم چترال آفیئرز کی ٹیم کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے