شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بی اے /بی ایس سی کے نتائج کا اعلان،، مُکرمہ بشیر 449نمبر لیکر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

بی اے /بی ایس سی کے نتائج کا اعلان،، مُکرمہ بشیر 449نمبر لیکر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

چترال ( ارشاد اللہ شادؔ )ایس بی بی یو شیرنگل نے بے اے /بی ایس سی کا سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مُکرمہ بشیر بنت بشیر احمد نے ضلع بھر میں449نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ جن کی تعلق بکرآباد چترال سے ہے۔ زیبہ سلطان بنت سلطان ارب خان نے 448نمبر لیکر ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مدیہہ صبا بنت محمد رفیق نے 441نمبر لیکر ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سارے طالبہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال کے طالبعلم ہیں۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے