شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع چترال کے وکلاء کی جانب سے برما میں جاری روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے خلاف احتجاج

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع چترال کے وکلاء کی جانب سے برما میں جاری روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے خلاف احتجاج

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز)ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن ضلع چترال کے وکلاء حضرات کی جانب سے برما کی حکومت اور فوج کی جانب سے مظلوم روہنگیا کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

وکلاء حضرات نے ڈسٹرکٹ بار کی نمائندگی کرتے ہوئے برما کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکومت برما سے پرزور مطالبہ کیا کہ مظلوم روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم فورا بند کیے جائیں اور روہینگیا کے مسلمانو ں کو شہری حقوق دیئے جائیں ۔اس موقعے پر OIC اور UNO کی اسنانیت سوز مظالم پر کے باوجود خاموشی پر مردہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے ۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے