شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / کے الیکشن کے لئے لائحہ عمل تشکیل دینے اور پارٹی اُمیدواروں کے چناؤ کے لئے دس رکنی کور کمیٹی تشکیل دیا گیا۔ نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

کے الیکشن کے لئے لائحہ عمل تشکیل دینے اور پارٹی اُمیدواروں کے چناؤ کے لئے دس رکنی کور کمیٹی تشکیل دیا گیا۔ نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ2018کے الیکشن کے لئے لائحہ عمل تشکیل دینے اور پارٹی اُمیدواروں کے چناؤ کے لئے دس رکنی کور کمیٹی تشکیل دیا گیا۔کور کمیٹی این اے32،پی کے89اور پی کے 90کے لئے اُمیدواروں کے نام کا چناؤ کریگی۔تاہم حتمی فیصلہ پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت کریگی۔کور کمیٹی آئیندہ الیکشن میں پارٹی اتحاداور سیٹ ایڈجسمنٹ کا بھی جائزہ لے گی-

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے