شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین /  جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ کراچی لاہور اور پشاور کے صدور کامولاناعبد الرحمن قریشی امیر جمعیت علماء اسلام چترال سے پشاور میں ملاقات

 جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ کراچی لاہور اور پشاور کے صدور کامولاناعبد الرحمن قریشی امیر جمعیت علماء اسلام چترال سے پشاور میں ملاقات

پشاور (نمائندہ چترال آفیئرز) جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ کراچی لاہور اور پشاور کے صدور کامولاناعبد الرحمن قریشی امیر جمعیت علماء اسلام چترال سے پشاور میں ملاقات کی ،ملاقات میں رابطہ کمیٹی پشاور کے امیر مولانا محمد عمر صاحب اور جعمیت علماء اسلام چترال کے معاون سیکرٹری محمد جمیل بھی شریک تھے

ملاقات میں جمعیت طلباء اسلام کے مشترکہ قیادت نے امیر جمعیت کو اپنے جذبات سے آگاہ کیا اس موقع میں جمعیت طلباء اسلام نے چترال میں آیے روز علماکرام کرام کی باہمی اختلاف پر شدید تشویش کااظہار کیااس کے علاوہ 2018کے عام انتخابات میں مرکزی قیادت نے جس کسی امیدوار کو بھی ٹکٹ جاری کیا ہم سرخم تسلیم کر یں گے جمعیت طلباء اسلام نے مولانا عبد الرحمن قریشی کی جماعتی خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کی جمعیت طلباء اسلام نے چترال کے علماء کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ باہمی اختلافات کو ختم کرکے کے 2018انتخابات کے لئے ابھی سے تیاری شروع کر ے انھوں نے زوردیا کہ چترال میں دینی جماعتوں کے اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے