شہ سرخیاں
Home / پاکستان / جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

لاہور ( نمائندہ چترال آفیئرز) جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔احتجاج برما کے مظلوم مسلمانوں کی حق میں اور مسلمانوں کے ساتھ برما میں جاری انسانیت سوز مظالم کے خلاف تھا ۔

احتجاج میں برما کی حکومت اور فوج کے خلا ف نعرے بازی کی گئی ۔ اور برما کی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ مسلمانوں پر جاری مظالم بند کئے جائے ۔اور مسلمانوں کو ان کے بنیادی حقوق دیئے جائے۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے