شہ سرخیاں
Home / پاکستان / چترال کے فہد خواجہ نے ٹرپل کراؤن کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

چترال کے فہد خواجہ نے ٹرپل کراؤن کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پشاور( نمائندہ چترال آفیئرز) ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کے باصلاحیت کھلاڑی فہد خواجہ نے قومی چمپئین شپ میں اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرپل کراؤن کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔فہد خواجہ نے انتہائی کم عرصے میں ایک بہت بڑا نام پیدا کرلیا ہے۔اس کے علاوہ فہد خواجہ چائینہ میں انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے