شہ سرخیاں
Home / پاکستان / آل ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال صو با ئی حکو مت کی طر ف سیحا لیہ ا یجو کیشن ایکٹ کو یکسر مسترد۔مظفر الدین صدر آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چترال

آل ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال صو با ئی حکو مت کی طر ف سیحا لیہ ا یجو کیشن ایکٹ کو یکسر مسترد۔مظفر الدین صدر آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چترال

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) ہم آل ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال صو با ئی حکو مت کی طر ف سے پیش ہو نے والے حا لیہ ا یجو کیشن ایکٹ کو یکسر مسترد کر تے ہیں۔یہ ایکٹ سر کا ر ی ملا ز مین اور اسا تذہ کے سا تھ سراسر نا انصا فی ہے۔ATA ضلع چترال کو کسی صور ت میں قا بل قبول نہیں ہے اور یہ1973ء آئین کیسا تھ بھی متصا دم ہے ۔
لھذا ہم اسا تذہ MPA صا حبا ں ضلع چترال محتر مہ فو زیہ بی بی، جنا ب سلیم خا ن صا حب اور جنا ب سید سردار حسین صا حب سے پر زور آپیل کر تے ہیں کہ وہ اسمبلی کے اندر اس بل کی مخا لفت کریں اور دوسر ے MPAs صا حبا ں کے سا تھ مل کر اس کو یکسر مسترد اور ر یجکٹ کرانے میں اپنا کر دار ادا کر یں اور سرکاری ملا ز میں اور اسا تذ ہ کرا م کے ساتھ یک جہتی کا ثبوت دیں۔ ATA چترال کا اپنے صو با ئی کو آرڈ نیش کو نسل کے عہدداروں پر بھر پور اعتما د ہے۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے