شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / غیروں کی تقلید کی جگہ اسلامی شعائر سے آگاہی حاصل کریں-مولانا خلیق الزمان

غیروں کی تقلید کی جگہ اسلامی شعائر سے آگاہی حاصل کریں-مولانا خلیق الزمان

چترال(چترال(بشیر حسین آزاد)محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اس مہینے کے تقدس کا تقاضا یہ ہے کہ مسلمان ملکر محبت،رواداری،ہمدردی کے پیغام کو عام کریں اور دشمنوں کی سازشوں کا مل کر مقابلہ کریں۔یہ باتیں شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اُنہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ غیروں کی تقلید کی جگہ اسلامی شعائر سے آگاہی حاصل کریں اسلامی مہینوں کے حوالے سے آگاہی،اسلامی اہمیت کے دنوں کا علم حاصل کریں تاکہ ہماری نئی نسل کو اسلامی شعائر سے مکمل آگاہی حاصل ہو۔مولانا خلیق الزمان نے دعاکی کہ اللہ پاک مسلمانوں کو موجودہ کشمکش میں سرخرو کرے۔)محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اس مہینے کے تقدس کا تقاضا یہ ہے کہ مسلمان ملکر محبت،رواداری،ہمدردی کے پیغام کو عام کریں اور دشمنوں کی سازشوں کا مل کر مقابلہ کریں۔یہ باتیں شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اُنہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ غیروں کی تقلید کی جگہ اسلامی شعائر سے آگاہی حاصل کریں اسلامی مہینوں کے حوالے سے آگاہی،اسلامی اہمیت کے دنوں کا علم حاصل کریں تاکہ ہماری نئی نسل کو اسلامی شعائر سے مکمل آگاہی حاصل ہو۔مولانا خلیق الزمان نے دعاکی کہ اللہ پاک مسلمانوں کو موجودہ کشمکش میں سرخرو کرے۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے