شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جماعت اسلامی حلقہ چترال اپنے قائد سراج الحق کی استقبال کیلئے ابھی سے تیاریاں شروغ کردی ہیں۔

جماعت اسلامی حلقہ چترال اپنے قائد سراج الحق کی استقبال کیلئے ابھی سے تیاریاں شروغ کردی ہیں۔

چترال ( ارشاد اللہ شاد ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق یکم اکتوبر کو چترال کا دورہ کریں گے۔اور مُراد اسٹیڈیم دروش میں صبح دس بجے شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی حلقہ چترال اپنے قائد سراج الحق کی استقبال کیلئے ابھی سے تیاریاں شروغ کردی ہیں۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے