شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / حاجی غلام محمد کی جے یو آئی کے ساتھ سیاسی وابستگی نہیں رہی،لہذا تمام جماعتی ساتهی ان سے سیاسی وابستگی نہ رکہیں.ضلعی کابینہ اجلاس جمعیت علماءاسلام ضلع چترال

حاجی غلام محمد کی جے یو آئی کے ساتھ سیاسی وابستگی نہیں رہی،لہذا تمام جماعتی ساتهی ان سے سیاسی وابستگی نہ رکہیں.ضلعی کابینہ اجلاس جمعیت علماءاسلام ضلع چترال

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) جمعیت علماءاسلام ضلع چترال کے ضلعی کابینہ کا اجلاس زیر صدارتقاری عبدالرحمن قریشی ہوا جسمیں سیاسی صورت حال پر سیر حاصل بحث ہوئی اور ذیل فیصلے ہوئے. 1. جذبہ خیرسگالی کے طور پر معطل اراکین کو بحال کیا گیا. 2. اہم اہم سیاسی شخصیات نے ضلعی قیادت کے ساتھ جمعیت میں شامل ہونے کیلئے رابطے کئے ہیں،بحث مباحثے کے بعد فیصلہ ہوا کہ ضلعی قیادت باضابطہ طور پر ان شخصیات کو جے یو آئی میں شامل کرنے کیلئےعملی قدم اٹهائے گی. 3.حاجی غلام محمد کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعداب ان کا جے یو آئی کے ساتھ سیاسی وابستگی نہیں رہی،

لہذا تمام جماعتی ساتهی ان سے سیاسی وابستگی نہ رکہیں. 22.4 اکتوبر بروز اتوار ضلعی مجلس عمومی کے اجلاس بلانے کا فیصلہ ہوا. 8.5 اکتوبر کوتحصیل ارندو کے مجلس عمومی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ہوا. 6. ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جوناراض ساتهیوں کومناکر جماعتی صفوں میں شامل کرنے کی کوشش کرے گی. 7. تمام تحصیل جماعتوں کو هدایت کی گئی کہ وہ15 دن کے اندر اپنے اپنے یوسیز کو بحال اور فعال کرکے ضلعی جماعت کو تحریری طور پر رپورٹ کریں گی

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے