شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال امتحانات سمسٹر بہار 2017 تفصیلات

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال امتحانات سمسٹر بہار 2017 تفصیلات

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سمسٹربہار2017کے امتحانات MATRIC
PTC, CT, B.Ed پرانا کورس اور بی ایڈ1.5 سالہ کورس مورخہ17 اکتوبر2017 سے شروع ہورہے ہیں۔ تمام طلباء و طالبات کورول نمبرسلپ یونیورسٹی کی طرف سے ان کے گھروں کے پتے پر بذریعہ ڈاک ارسال کئے گئے ہیں۔ تاہم اگر کسی طلباء و طالبات کورول نمبر نہ ملنے کی صورت میں یونیورسٹی کے ویب سائٹ (www.aiou.edu.pk )سے رول نمبر ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی امتحانات کو یقینی بنائیں۔ مذید معلومات کے لئے دئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبرز: ( 0943-413419, 413811, 412138 )
موبائل نمبرز: 0346-9895554, 0346-9894353

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے