چترال(نمائندہ چترال آفیئرز) پراجیکٹ ڈائیریکٹریونیورسٹی آف چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق جامعہچترال نے مختلف دوسالہ ماسٹرز پروگراموں بشمول ایم ایس سی باٹنی، ایم سی ایس، ایم اے اکنامکس، ایم اے ایجوکیشن، ایم اے انگلش، ایم بی اے، ایم اے پولیٹیکل سائینس، ایم اے سوشیالوجی،ایم اے ٹورزم وہوٹل منیجمنٹ ، ایم اے اردو اور ایم ایس سی زوالوجی میں داخلوں کا اعلان کردیاہے جو کہ مورخہ 06اکتوبرتک جاری رہیں گے اور میرٹ لسٹوں کا اجراء 16اکتوبر کوہوگا۔ جبکہ انٹرویوز وغیرہ کے بعد باقاعدہ کلاسوں کا اجراء 25اکتوبر 2017سے ہوگا۔
Facebook Comments