شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال کے مشہور ومعروف سینئرصحافی تاج محمد فگارجمعرات کے روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔

چترال کے مشہور ومعروف سینئرصحافی تاج محمد فگارجمعرات کے روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔

چترال(نمائندہچترال آفیئرز)زرگراندہ سے تعلق رکھنے والے چترال کے مشہور ومعروف سینئرصحافی تاج محمد فگارجمعرات کے روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ 29ستمبر جمعہ کے روزصبح10بجے ژانگ بازار میں ادا کی جائیگی اور اُنہیں اُن کے آبائی قبرستان ژانگ بازار میں سپرد خاک کیا جائیگا۔مرحوم فہد تاج محمداحمد کے والد مخترم تھے

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے