اسلام آباد ( نمائندہ چترال آفیئرز) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو بورڈ نے جمعرات کو دو میگا پراجیکٹ کے پی سی ون منظور کرلیےجن کی مالیت 19.545 بلین روپے ہیں۔ ان روڈ کی تعمیر سے چترال میں سیاحت، معیشت، تجارت اور دوسرے سرگرمیوں کو فروع ملے گا۔
Facebook Comments