شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ارشاد سدھیر نئے ڈپٹی کمشنر چترال مقرر

ارشاد سدھیر نئے ڈپٹی کمشنر چترال مقرر

چترال (بشیر حسین آزاد)صوبائی حکومت نے منگل کے روز پی ایم ایس افیسر ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس (سابق ڈی ایم جی) سے تعلق رکھنے والے گریڈ 18کے افیسر ارشاد سدھیر کو ڈپٹی کمشنر چترال مقرر کردیا ہے ۔ شہاب حامد یوسفزئی اس سال کے اوائل میں اسامہ احمد وڑائچ کی پی کے 661کے حادثے میں شہادت کے بعد چترال میں تعینات ہوئے تھے ۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے