شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / انتقال پرملال چترال کے ہر دل عزیز نور اکبر آف دنین انتقال کر گئے۔

انتقال پرملال چترال کے ہر دل عزیز نور اکبر آف دنین انتقال کر گئے۔


 

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) دین سے تعلق رکھنے والے ہر دل عزیز نور اکبر کل بضائے الہی وفات پا گئے ۔

آ پ چترال میں موبائل کے کاروبار سے وابستہ معروف نام (جاوید موبائلز ) جاویدکے چچا زاد بھائی تھے۔انہیں 4اکتوبر بدھ کے روزدنین میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے