چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی تھی جس میں ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال کے ایک ایمبولینس نمبر پلیٹ A1138میں کچرا لیجاتے ہوئے دیکھا گیا تھا
اور یہ کچرا ایمبولینس کے ذریعے دریا چترال کی نظر کی جا رہی تھی ۔جس کی بنا پر ڈی۔سی چترال نے ایکشن لیتے ہوئے ڈی ۔ایم ۔ ایس سمیت دیگر تین ملازمین کو معطل کردیا ۔ابھی مزید انکوائری جاری ہے۔
Facebook Comments