شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / انتقال پُر ملال،،، شیر حسین شاہ ( ریٹائرڈ S.D.O واپڈا ) انتقال کر گئے۔

انتقال پُر ملال،،، شیر حسین شاہ ( ریٹائرڈ S.D.O واپڈا ) انتقال کر گئے۔

چترال ( ارشاداللہ شاد ؔ ) شیر حسین شاہ ولد اقبال شاہ سکنہ دروش حال جغور انتقال کرگئے۔ آپ ریٹائرڈ انجینئر افضل شاہ، انجینئر تیمور شاہ، رضا شاہ، ڈاکٹر اکبر شاہ، چیف آفیسر نصر اللہ شاہ کے بھائی تھے ۔ طویل علالت کے بعد وہ K.T.Hپشاور میں آج انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل دروش میں ادا کی جائیگی اور اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے