پشاور (باخبر ذرائع)باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک 9 نومبر کو مختلف دیپارٹمنٹ کے سیکرٹریز کے ہمراہ چترال آرہے ہیں۔ذرائع کے مطابق9 نومبر کو پی ۔ٹی۔آئی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے ضلع چترال کو دوضلعوں میں تقسیم کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا اور سب ڈیویژن مستوج کو الگ ضلعے کا درجہ دیا جائے گا
Facebook Comments