پشاور(نمائندہ چترال آفیئرز) نوجوان ہیکر عمیر حیدر کو ایف۔آئی ۔اے نے آج رہا کردیا۔یاد رہے کہ چند روز قبل عمیر حیدر کو چترال کے معروف آن لائن اخبار چترال ٹائمز کو ہیک کرنے کے الزام میں چترال سے گرفتار کیا گیا تھا۔بعد میں عمیرحیدر کو ایف۔آئی ۔اے نے مزید تفتیش کے لیے پشاور منتقل کیا گیا تھا
Facebook Comments