شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / افسوس ناک خبر ۔گزشتہ دنوں موٹر سائکل حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان منیب احمد وفات پاگئے ۔

افسوس ناک خبر ۔گزشتہ دنوں موٹر سائکل حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان منیب احمد وفات پاگئے ۔

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز) گزشتہ دنوں موری کے مقام پر موٹر سائکل حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان منیب احمدولد فرید احمدساکنہ گولدور آج پشاور کے ایک ہسپتال میں وفات پاگئے ۔

Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے