شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ایڈیشنل ڈی۔سی منہاس الدین کا گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جل کر راکھ۔

ایڈیشنل ڈی۔سی منہاس الدین کا گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جل کر راکھ۔

  • چترال )نمائندہ چترال آفیئرز( اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات گئے چترال کے ایڈیشنل ڈی سی منہاس الدین کے گھر شارکٹ سرکٹ کی وجہ سے ان کا گھر مکمل جل چکا ہے۔ تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے