شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال کے تمام سرکاری و پرائیوٹ کالجز اپنی Affiliationچترال یونیورسٹی کے ساتھ کرادیں۔ ہائیر ایجوکیشن ریگولیر یٹی اتھارٹی (HERA)

چترال کے تمام سرکاری و پرائیوٹ کالجز اپنی Affiliationچترال یونیورسٹی کے ساتھ کرادیں۔ ہائیر ایجوکیشن ریگولیر یٹی اتھارٹی (HERA)

رپورٹ (ارشاد اللہ شاد )ہائیر ایجوکیشن ریگولیریٹی اتھارٹی ( HERA ) نے چترال کے تمام سرکاری و پرائیوٹ ڈگری کالجز کو ہدایات جاری کی ہے۔ کہ وہ اپنی Affiliation ( انضمام) چترال یونیورسٹی کے ساتھ کرادیں۔
Facebook Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے